با لا سو ر 15 نو مبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن نے جمعہ کی ر ا ت کو نیو کلیر صلا حیت کا حا مل د ہنش بلا ئسٹک میز ائیل کو نیو ل شپ کے ا ڈیشہ سا حل سے کا میا بی سے دا غا ۔ ز مین سے زمین پر نشا نہ لگا نے والا د ہنش میزا ئیل ہند و ستا ن میں بنا یا گیا ہے ۔ ڈ ا ئر کٹر ا نٹیگر یٹیڈ ٹسٹ ر ینج پر سا د نے
بتا یا کہ اس مزا ئیل کو فو جی فو ر سس کے ا ستعما ل کیلئے تیا ر کیا گیا ہے اور یہ میز ائیل تیزی سے مقر ر ہ نشا نہ پر ضر ب لگا سکتا ہے ۔ د ہنش میزا ئل کی لا نچ اور کا ر کر د گی کو چا ندی پو ر ‘ ا ڈیشہ سے نگر ا نی کی جا ئے گی ۔ و ا ضح ر ہے کہ ایک د ن پہلے پر تھو ی ۔ II میزا ئل جو ز مین سے ز مین پر 350 کیلو میٹر تک نشا نہ لگا سکتا ہے کا میا بی سے چھو ڑ ا گیا تھا ۔